۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے افراد کا تعارف کرایا ہے جن کے وجود میں خیر و صلاح پائی جاتی  ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "المعجم الكبير" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

النّاسُ رَجُلانِ: عالِمٌ و مُتَعَلِّمٌ و لاخَيرَ فيما سِواهُما

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

(بہترین) لوگوں کی دو ہی قسمیں ہیں: عالم ہیں یا طالب علم اور ان دو گروہوں کے سوا کسی میں خیر و صلاح نہیں ہے۔

المعجم الكبير، ج 10، ص 201

تبصرہ ارسال

You are replying to: .