حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
المؤمنُ أصْلَبُ مِن الجَبلِ، الجَبلُ يُسْتَقَلُّ مِنه، والمؤمنُ لا يُسْتَقَلُّ مِن دِينِه شَيءٌ
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
مومن پہاڑ سے بحی سخت تر ہے۔ (چونکہ) پہاڑ سے کوئی چیز کم ہو سکتی ہے لیکن مومن کے دین سے کوئی چیز کم نہیں ہو سکتی۔
کافی: ج۲ ، ص۲۴۱ ، ح ۳۷