حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الصادق علیه السلام:
كُلُّ داءٍ مِنَ التُّخَمَةِ ماخَلاَ الحُمّى، فَإنَّها تَرِدُ وُرُوداً؛
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تمام بیماریوں اور تکلیفوں کی جڑ پُرخوری (زیادہ کھانا) ہے البتہ بخار اس سے مستثنیٰ ہے کیونکہ بخار کبھی بغیر کسی سبب کے بھی انسان کو ہو جاتا ہے۔
كافى: ج ۶، ص ۲۶۹، ح ۸