۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز جمعہ میں شرکت کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

ما مِنْ قَدَمٍ سَعَتْ‏ اِلَى الْجُمُعَةِ اِلاّ حَرَّمَ اللّهُ جَسَدَها عَلَى النّارِ؛

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

کوئی بھی قدم ایسا نہیں ہے جو نماز جمعہ میں (شرکت) کے لئے اٹھایا جائے مگر یہ کہ خداوند متعال اس (قدم اٹھانے والے) کے بدن کو آتش (جہنم) پر حرام کر دیتا ہے۔

وسائل الشيعہ: ج ۵ ،ص ۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .