ہفتہ 23 اگست 2025 - 09:57
اہل بیت (ع) کی یاد کی مجلس میں شرکت کرنے کا ثواب

حوزہ/ امام جعفر صادقؑ نے ایک روایت میں اُن مجالس کے ثواب کی طرف اشارہ فرمایا ہے جن میں اہل بیتؑ کی یاد تازہ ہوتی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امام صادق علیه‌ السلام:

مَن جَلَسَ مَجلِساً یُحیی فیهِ أمرُنا، لَم یَمُت قَلبُهُ یَومَ تَموتُ القُلوبُ.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص ایسی مجلس میں شرکت کرے، جہاں ہمارے (اہل بیتؑ کا) ذکر احیاء کیا جائے، اُس کا دل اُس دن مردہ نہیں ہوگا جس دن سب کے دل مردہ ہو جائیں گے۔

وسائل الشیعه، ج۴۴، ص۲۷۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha