اتوار 19 دسمبر 2021 - 04:00
حدیث روز | منصف شخص کی خصوصیت

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں باانصاف شخص کی خصوصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

المُنصِفُ كَثيرُ الأَولِياءِ وَ الأَوِدّاءِ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

منصف مزاج شخص کے دوست اور پسند کرنے والے بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

غرر الحكم، ح۲۱۱۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha