حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامیر المومنین علیه السلام:
مِنَ الشَّقاءِ أن يَصُونَ المَرءُ دُنياهُ بِدِينِهِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
بدبخت ہے وہ انسان جو اپنے دین کو دنیا کی حفاظت کا وسیلہ قرار دے۔
غررالحكم: 9346