حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:
إنَّکُم لَن تَسَعُوا النّاسَ بأموالِکُم، فالْقُوهُم بِطَلاقةِ الوَجهِ وحُسْنِ البِشرِ
حضرت پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم نے فرمایا:
تم اپنے مال و دولت کے ذریعہ تمام لوگوں کو راضی و خوشحال نہیں کر سکتے پس ان سے اچهے اخلاق اور گشادہ روئی سے پیش آؤ۔
الکافی، ج ۲، ص ۱۰۳، ح ۱