۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
News ID: 375905
3 جنوری 2022 - 04:00
حدیث روز

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے ایک روایت میں شہادت کی فضیلت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

فَوقَ كُلِّ ذِي بِرٍّ بِرٌّ حتّى يُقتَلَ الرجُلُ في سبيلِ اللّه ِ ، فإذا قُتِلَ في سبيلِ اللّه ِ فليسَ فَوقَهُ بِرٌّ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

ہر نیکی سے بالاتر ایک نیکی ہے یہاں تک کہ راہِ خدا میں قتل ہونے والا شخص (شہادت)، پس جب ایک شخص راہِ خدا میں قتل ہو جائے تو اس سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں ہے۔

الكافي : 2/348/4

تبصرہ ارسال

You are replying to: .