حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الأمالي للطوسي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:
إنَّ أبخَلَ الناسِ مَن بَخِلَ بِالسلامِ
حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
بخیل ترین شخص وہ ہے جو سلام کرنے میں بخل (کنجوسی) کرے۔
الأمالي للطوسي : ۸۹/۱۳۶