۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقی مسلمان کی خصوصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

اَحْسِنْ مُجاوَرَةَ مَنْ جاوَرْتَ تَكُنْ مُسْلِما؛

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے ہمسائے سے خوش اخلاقی سے پیش آؤ تاکہ حقیقی مسلمان بن جاؤ۔

بحارالأنوار: ج ۷۴، ص ۱۵۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .