۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
حقیقی مسلمان
کل اخبار: 3
-
حقیقی مسلمان دین کا استعمال نہیں اس سے استفادہ کرتا ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ حقیقی مسلمان دین کا استعمال نہیں کرتا بلکہ دین کے ذریعہ خرابیوں کو دور کرنے کے سلسلے میں استفادہ کرتا ہے تاکہ عوام کو شعور و آگاہی کے ساتھ دین کی جانب متوجہ کرسکے جس کے ذریعہ انسان کی دنیاوی و اخروی تمام پریشانیوں اور الجھنوں کا سدباب ممکن ہے۔
-
امام بارگاہ شہدائے کربلا کراچی میں مرکزی عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ کی چوتھی مجلس عزاء سے خطاب؛
حقیقی مسلمان ایک عاقل انسان ہوتا ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ ایک عاقل انسان ہی صحیح معنوں میں مسلمان کہلانے کا مستحق ہے جس کی سوچ ، عمل ، طرزِ تفکر اور ذاتی و معاشرتی زندگی میں اسلام کی صحت مند تعلیمات کی جھلک دیکھائی دے ورنہ معاشرے میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو بے بنیاد ہیں۔
-
حدیث روز | حقیقی مسلمان کی خصوصیت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقی مسلمان کی خصوصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔