حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
وَ تُدْخَلُ بِشَفَاعَتِهَا شِیعَتِی الْجَنَّةَ بِأَجْمَعِهِمْ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
اور ان (فاطمہ بنت موسیٰ سلام اللہ علیہا) کی شفاعت سے میرے تمام شیعہ بہشت میں داخل ہوں گے۔
بحارالانوار، ج 60، ص 228









آپ کا تبصرہ