۲۴ مرداد ۱۴۰۱ |۱۷ محرم ۱۴۴۴ | Aug 15, 2022
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سچے مسلمان کی خصوصیت کی جانب اشارہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اَحْسِنْ مُجاوَرَةَ مَنْ جاوَرْتَ تَكُنْ مُسْلِما

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے ہمسائے سے حسنِ سلوک کرو تاکہ سچے مسلمان بن جاؤ۔

بحارالأنوار: ج ۷۴، ص ۱۵۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
1 + 1 =