جمعہ 13 مئی 2022 - 01:38
حدیث روز | امام سجاد (ع) کا بعض انسانوں پر تعجب

حوزہ / حضرت امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں بعض انسانوں کے عمل پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندر جہ ذیل روایت کتاب " کشف الغمہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیہه السلام:

عَجِبْتُ لِمَنْ يَحْتَمى مِنَ الطَّعامِ لِمَضَرَّتِهِ وَلايَحْتَمى مِنَ الذَّنْبِ لَمِعَرَّتَهِ

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

مجھے اس شخص پر تعجب ہے جو کھانے میں پرہیز کرتا ہے تاکہ اس کے نقصان میں گرفتار نہ ہو لیکن گناہ سے پرہیز نہیں کرتا کہ اس کے ننگ و عار سے محفوظ رہے۔

کشف الغمه،ج2، ص107

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha