حوزہ نیوز ایجنسی کی مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کشف الغمہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
وَكانَ اِذا اَتاهُ السائِلُ يَقُول: مَرْحَبا بِمَنْ يَحْمِلُ لى زادى اِلىَ الآخرة.
امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:
جب ان کے پاس حاجتمند آتا ہے تو وہ کہتے ہیں خوش آمدید، ایسا شخص ہمارے پاس آیا ہے جو ہمارا زادراہ آخرت کی طرف لے جائے گا۔
کشف الغمہ، ج 2، ص 76۔









آپ کا تبصرہ