منگل 27 مئی 2025 - 02:50
حدیث روز | گناہ اور معصیت، موت کا سبب

حوزہ/ امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں اکثر اموات کے اصلی سبب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کشف الغمہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیه السلام:

مَوْتُ الاْنْسانِ بِالذُّنُوبِ أكْثَرُ مِنْ مَوْتِهِ بِالاْجَلِ

امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا:

لوگ طبیعی موت کی نسبت گناہ اور معصیت کی وجہ سے زیادہ مرتے ہیں۔

کشف الغمہ، ج 2 ، ص 350

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha