حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کشف الغمہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
عَجِبْتُ لِمَنْ يَحْتَمى مِنَ الطَّعامِ لِمَضَرَّتِهِ وَلايَحْتَمى مِنَ الذَّنْبِ لَمِعَرَّتَهِ
امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:
مجھے اس شخص پر تعجب ہے جو کھانے میں پرہیز کرتا ہے تاکہ اس کے نقصان سے محفوظ رہے لیکن گناہ سے پرہیز نہیں کرتا کہ اس کے ننگ و عار میں مبتلا نہ ہو۔
کشف الغمہ، ج 2، ص 107