حوزہ/ امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں اکثر اموات کے اصلی سبب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
حوزہ/ امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کے گناہوں کو اچھا سمجھنے کی قباحت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
حوزه/ امام سجاد علیه السلام نے ایک روایت میں لوگوں میں سب سے زیادہ بے نیاز شخص کا تعارف کرایا ہے۔
حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں ایک ایسے عمل کا تعارف کرایا ہے۔ جس کا عقاب خود گناہ سے بھی زیادہ ہے۔