۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حکام کی جانب سے عدالت قائم نہ کرنے کے انجام کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک علی الصحیحین" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

ما مِنْ اَحَدٍ يَكونُ عَلى شَى ءٍ مِنْ اُمورِ هذِهِ الاُْمَّةِ قَلَّتْ اَمْ كَثُرَتْ فَلايَعْدِلُ فيهِمْ اِلاّ كَبَّهُ اللّه ُ فِى النّارِ

رسول اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:

جو بھی اس امت کے (چھوٹے، بڑے) کاموں میں سے کسی کام کو اپنے ذمہ لے لیکن ان کے درمیان عدالت قائم نہ کرے تو خداوند عالم اسے منہ کے بل آتش جہنم میں ڈالے گا۔

مستدرک علی الصحیحین، ج 4، ص 90

تبصرہ ارسال

You are replying to: .