بدھ 18 مئی 2022 - 07:10
حدیث روز | حقیقی پہلوان

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حقیقی پہلوان کی خصوصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تنبیہ الخواطر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

إنّ الشَّديدَ لَيسَ مَن غَلَبَ النّاسَ ، و لكِنَّ الشَّديدَ مَن غَلَبَ على نَفسِهِ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

پہلوان وہ نہیں ہے جو لوگوں پر مسلط ہو بلکہ پہلوان وہ ہے جو اپنے نفس پر مسلط ہو۔

تنبیہ الخواطر: 10 /2

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha