منگل 24 مئی 2022 - 09:47
حدیث روز | اخروی نعمتوں کو حاصل کرنے کا طریقہ

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اخروی نعمتوں کو حاصل کرنے کے طریقہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

لايُنْعَمُ بِنَعيمِ الاخِرَةِ اِلاَّ مَنْ صَبَرَ عَلى بَلاءِ الدُّنْيا

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

صرف وہی شخص اخروی نعمتوں کو حاصل کر پائے گا جو دنیاوی مشکلات و مصائب پر صبر و شکیبائی سے کام لے گا۔

غررالحكم، ۶/۱۰۷۵۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha