حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامیرالمومنین علیه السلام :
خِلطَةُ أبناءِ الدُّنيا تَشينُ الدِّينَ و تُضعِفُ اليَقينَ
حضرت امام علی نے فرمایا:
دنیا پرستوں کے ساتھ رہنا دین کو عیب دار اور یقین کو کمزور کر دیتا ہے۔
غررالحکم: ح 5072
آپ کا تبصرہ