۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شادی اور نسل بڑھانے کے متعلق نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب"عوالی اللآلی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی اللہ علیه وآله وسلم:

تَناكَحُوا تَكثُرُوا فإنّي اُباهِي بِكُمُ الاُمَمَ يَومَ القِيامَةِ حَتَّى بِالسِّقْطِ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

شادی کرو تاکہ تاکہ تمہاری تعداد زیادہ ہو کیونکہ میں قیامت کے دن تمہارے وجود حتی کہ تمہارے سقط ہو جانے والے فرزندا ن کی وجہ سے تمام امتوں پر فخر پر کروں گا۔

عوالي اللآلي : ۳/۲۸۶/۲۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .