حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
اِنَّ الإمامَةَ زِمامُ الدّينِ وَ نِظامُ الْمُسْلِمينَ وَ صـَلاحُ الدُّنيـا وَ عِـزُّ الْمـُؤْمِنينَ
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
امامت و رہبری زمام دین اور نظام مسلمین ہے اور دنیا کی اصلاح اور مؤمنین کے لیے عزت و سربلندی کا باعث ہے۔
اصول کافی، ج1، ص200