۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں میں سے سب سے بخیل ( کنجوس) شخص کی اوصاف کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

أبخَلُ النّاسِ مَن بَخِلَ على نفسِهِ بمالِهِ و خلّفَهُ لِوُرّاثِهِ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا :

بخیل ترین (کنجوس ترین) شخص وہ ہےجو اپنا مال اپنے پر خرچ نہ کرے اور ورثاء کے لیے چھوڑ دے۔

غررالحکم: ح3253

تبصرہ ارسال

You are replying to: .