۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں کمالِ حقیقی تک پہنچنے کے لئے تین رستوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

لا يَسْتَكْمِلُ عَبْدٌ حَقيقَةَ الايمـانِ حَتّى تَكُونَ فيهِ خِصالٌ ثـَلاثٌ: اَلتـَفـَقـُّهُ فى الدينِ، وَ حُسْنُ التَّقْديرِ فِى الْمَعيشَةِ وَالصَّبْرُ عَـلَى الرَّزايا

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

کوئی بھی شخص اس وقت تک کمالِ حقیقی تک نہیں پہنچتا جب تک اس میں یہ تین صفات موجود نہ ہوں: دین شناسی، زندگی کا مکمل منظم اور معین پروگرام اور مشکلات اور مصائب پر صبر۔

تحف العقول، ص ۴۴۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .