پیر 30 مئی 2022 - 00:55
حدیث روز | امام رضا (ع) کی صاحبانِ نعمت کو نصیحت

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں صاحبانِ نعمت کو نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "گزیده تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

صاحِبُ النِّعمَةِ يَجِبُ أن يُوَسِّعَ عَلى عِيالِهِ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

صاحبانِ نعمت پر واجب ہے کہ وہ اپنے اہل و عیال کے رفاہ و سکون کے لئے بہتر سہولیات میسر کرے۔

گزیده تحف العقول، ح ۲۳۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha