جمعرات 5 مئی 2022 - 08:01
حدیث روز | اہلبیت (ع) کو یاد کرنے کی برکتیں

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اہلبیت علیہم السلام کو یاد کرنے کی برکتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "خصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

ذِكرُنا أهلَ البَيتِ شِفاءٌ مِنَ العِلَلِ وَ الأَسقامِ و وَسواسِ الرَّيبِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

ہم اہلبیت علیہم السلام کی یاد بیماریوں اور بے سکونیوں میں شفا اور شک اور وسوسوں کا علاج ہے۔

خصال: ج ۲، ص ۶۲۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha