حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «خصال» سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
ذِکرُنا أهلَ البَیتِ شِفاءٌ مِنَ العِلَلِ وَ الأَسقامِ و وَسواسِ الرَّیبِ
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
ہم اہل بیت (ع) کی یاد بیماریوں، پریشانیوں اور شک و وسوسہ سے نجات اور شفا کا باعث ہے۔
خصال: ج ۲، ص ۶۲۵