ثواب
-
حدیث روز | ایسا ثواب جسے شمار کرنے سے فرشتے عاجز ہیں
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں جہاد اور مجاہدین کے بے شمار ثواب کو بیان فرمایا ہے۔
-
احکام شرعی | زیارت أربعین
حوزہ/ حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی نے "زیارت اربعین" کے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
اربعین مارچ کی تاریخ اور اہمیت
حوزہ/ گزشتہ چند دہائیوں سے اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والے بڑے جوش و جذبے اور والہانہ محبت کے ساتھ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے پیدل چل کر جا رہے ہیں اور بظاہر دو دہائیوں سے عالم انسانیت کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے والی اس پیادہ روی کی تاریخ صرف ان چند سالوں پر محیط نہیں بلکہ اہل بیت علیہم السلام کی زیارت ان کے چاہنے والے، خود آئمہ علیہم السلام کے دور ہی سے انجام دیتے رہے ہیں۔
-
پہلی قسط:
قبورِ معصومینؑ کی زیارت کا ثواب، حج و عمرہ کے ثواب سے زیادہ کیونکر ہے؟
حوزہ/ مختصر یہ کہ ان وہابیوں کا اور ان کے ‘شیخ ‘ ابن تیمیہ کا اعتراض یہ ہے کہ کیسے ممکن ہے کہ کسی مخلوق کی زیارت کا ثواب ‘بیت الله’ کی زیارت سے زیادہ کا ثواب رکھے؟
-
عید الفطر: روزوں کی قبولیت کا جشن
حوزہ/ ظاہر ہے جس نے ہماری عبادتوں کو قبول کرکے ہمیں جشن منانے کا موقع دیا ہے انسانیت کا تقاضا ہے کہ عید کے دن اسے یاد کیا جائے اور اس کا شکر ادا کیا جائے۔
-
عید الفطر محاسبے اور احتساب کا دن ہے
حوزہ/ عید الفطر کا دن مسلمانوں کے لئے اطاعت خدا کی توفیق نصیب ہونے پر اظہار تشکر اور اپنے محاسبے اور احتساب کا دن ہے۔
-
حدیث روز | ماہ رجب کے روزہ داروں کے لئے خاص مقام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآلہ و سلم نے ایک روایت میں ماہ رجب کے روزہ داروں کے لیے ایک خاص مقام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
آج کی حدیث:
اہل بیت (ع) کو یاد کرنے کا ثمرہ
حوزہ/ حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اہل بیت علیہم السلام کو یاد کرنے کے ثمرات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
روزہ داری سے بھی بالاتر ثواب
حوزہ/ اگر چہ دینی کتابوں اور روایتوں میں روزہ کے لئے عظیم ثواب کا تذکرہ ہے مگر خود روزہ رکھنے سے بھی بالاتر ثواب موجود ہے اور روزہ دار کو افطار کرانا ہے ۔
-
حدیث روز | اعتکاف کا ثواب
حوزہ/ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک روایت میں اعتکاف کے ثوب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مومن بھائی کی حاجت روائی کا ثواب
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مومن کی حاجت روائی کی طرف اشارہ کیا ہے۔