حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "ترجمه فروع کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
غَلاَءُ اَلسِّعْرِ يُسِيءُ اَلْخُلُقَ وَ يُذْهِبُ اَلْأَمَانَةَ وَ يُضْجِرُ اَلْمَرْءَ اَلْمُسْلِمَ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
قیمتوں کا بڑھ جانا بداخلاقی اور بددیانتی کا موجب بنتا ہے اور مسلمان شخص کو پریشان اور مضطرب بناتا ہے۔
ترجمه فروع کافی، ج ۵، ص ۳۷۷