حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامیر المومنین علیه السلام:
اِقبَل عُذرَ أخيكَ، فَإِن لَم يَكُن لَهُ عُذرٌ فَالتَمِس لَهُ عُذرا
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
اپنے (دینی) بھائی کے عذر کو قبول کرو اور اگر اس کے پاس عذر نہ ہو توتم خود اس کے لیے عذر تراشو۔
تحف العقول: ص 112