۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
imam jawad s

حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو صحیح زندگی بسر کرنے کی نصیحت کی ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔  اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیہ السلام:

إعلَم أنَّكَ لَن تَخلُوَ مِن عَينِ اللّه ِ فَانظُر كَيفَ تَكُونُ

حضرت امام جواد علیہ السلام نے فرمایا:

جان لو کہ خدا کی نظر سے پنہان نہیں ہو پس دیکھو کہ تم کیسے ہو!۔

تحف العقول، ص 455

تبصرہ ارسال

You are replying to: .