حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الفردوس" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم:
لَوِ إجتَمَعَ الناسُ عَلی حُبِّ عَلِیّ بنِ ابیطالبٍ لَما خَلَقَ اللهُ النارَ!
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
اگر تمام لوگ علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) کی محبت پر جمع ہو جاتے (یعنی اگر سب لوگ حضرت علی علیہ السلام سے محبت کرتے) تو خداوند عالم آتش جہنم کو ہرگز خلق ہی نہ کرتا۔
الفردوس، ج ٣، ص ٣٧٣