۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں اہلبیت (علیہم السلام) سے دوستی کے ثمرہ کی جانب اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الفردوس" سے نقل کی گئی ہے۔  اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

لَوِ إجتَمَعَ الناسُ عَلی حُبِّ عَلِیّ بنِ ابی‌طالبٍ لَما خَلَقَ اللهُ النارَ!

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

اگر تمام لوگ علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) کی محبت پر جمع ہو جاتے (یعنی اگر سب لوگ حضرت علی علیہ السلام سے محبت کرتے) تو خداوند عالم آتش جہنم کو ہرگز خلق ہی نہ کرتا۔

الفردوس، ج ٣، ص ٣٧٣

تبصرہ ارسال

You are replying to: .