۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں مسلمانوں پر علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) کے حق کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "فردوس‌الاخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

حَقُّ عَلِيِّ بْنِ أَبي ‌طالِبٍ عَلَی هَذِهِ الْاُمَّةِ كَحَقِّ الْوَالِدِ عَلَی وَلَدِهِ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

اس امت (مسلمانوں) پر علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) کا حق باپ کے فرزند پر حق کی طرح ہے۔

فردوس‌الاخبار، ج ۲، ص ۲۱۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .