حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یہ روایت کتاب "الأمالی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم:
اَلنَّظَرُ إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَلَيْهِ السَّلاَمُ عِبَادَةٌ وَ ذِكْرُهُ عِبَادَةٌ وَ لاَ يُقْبَلُ إِيمَانُ عَبْدٍ إِلاَّ بِوَلاَيَتِهِ وَ اَلْبَرَاءَةِ مِنْ أَعْدَائِهِ
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
امیرالمومنین علی ابن ابیطالب علیہما السلام کو دیکھنا اور ان کا ذکر کرناعبادت ہے اور علی ابن ابیطالب علیہما السلام کی ولایت کا اقرار اور ان کے دشمنوں سے اظہار برائت کے بغیر ایمان قابلِ قبول نہیں ہے۔
الأمالی (للصدوق)، جلد ۱، صفحه ۱۳۸