۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں امیرالمومنین علی ابن ابیطالب علیہما السلام کو دیکھنے اور انہیں یاد کرنے کے ثمرات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یہ روایت کتاب "الأمالی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

اَلنَّظَرُ إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَلَيْهِ السَّلاَمُ عِبَادَةٌ وَ ذِكْرُهُ عِبَادَةٌ وَ لاَ يُقْبَلُ إِيمَانُ عَبْدٍ إِلاَّ بِوَلاَيَتِهِ وَ اَلْبَرَاءَةِ مِنْ أَعْدَائِهِ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

امیرالمومنین علی ابن ابیطالب علیہما السلام کو دیکھنا اور ان کا ذکر کرناعبادت ہے اور علی ابن ابیطالب علیہما السلام کی ولایت کا اقرار اور ان کے دشمنوں سے اظہار برائت کے بغیر ایمان قابلِ قبول نہیں ہے۔

الأمالی (للصدوق)، جلد ۱، صفحه ۱۳۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .