حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "فردوسالاخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم:
حَقُّ عَلِيِّ بْنِ أَبي طالِبٍ عَلَی هَذِهِ الْاُمَّةِ كَحَقِّ الْوَالِدِ عَلَی وَلَدِهِ
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
اس امت (مسلمانوں) پر علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) کا حق باپ کے فرزند پر حق کی طرح ہے۔
فردوسالاخبار، ج ۲، ص ۲۱۰