ہفتہ 3 جولائی 2021 - 03:31
حدیث روز | صحت و سلامتی کے متعلق امام جعفر صادق علیہ السلام کی نصیحت

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں صحت و سلامتی کے متعلق نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

إنَّما قُصّوا الأظفارَ لأِنَّها مَقيلُ الشَّيطانِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

ناخنوں کو چھوٹا کرو کیونکہ وہ شیطان (جراثیم) کی جگہ ہیں۔

وسائل الشیعه، شیخ حرعاملی، ج ۲، ص ۱۳۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha