جمعرات 17 جولائی 2025 - 10:19
حدیث روز | متواضع انسان محبوب خدا ہے

حوزه/ أمیر المؤمنین امام علی علیہ‌ السلام نے محبت الہی کے حصول کا طریقہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «تحف العقول» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:

قال الإمام العلی علیه السلام:

إِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُتَوَاضِعِينَ

امیر المؤمنین امام علی علیہ‌ السلام نے فرمایا:

خداوند متعال متواضع اور منکسر المزاج افراد کو پسند کرتا ہے۔

تحف العقول، ص 143

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha