ہفتہ 19 اکتوبر 2024 - 08:47
حدیث روز | خوشبختی اس عمل میں ہے !!

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی خوشبختی کے لیے ایک عمل کی نشاندہی فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه االسلام:

أسعَدُ الناسِ مَن تَرَكَ لَذَّةً فانِيَةً لِلَذَّةٍ باقِيَةٍ

امير المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں میں سب سے زیادہ خوشبخت وہ شخص ہے جو باقی رہنے والی لذت کی خاطر جلدی ختم ہو جانے والی لذت کو ترک کر دے۔

غررالحکم ، حدیث 3218

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha