۲۵ آبان ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 15, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سخی اور بخیل لوگوں کی قابل غور خصوصیت بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم"سےنقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

لَذَّةُ الكِرامِ في الإطعامِ، و لَذَّةُ اللِّئامِ في الطَّعامِ

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

کریم اور سخی لوگوں کی لذت دوسروں کو کھانا کھلانے میں اور بخیل لوگوں کی لذت صرف کھانا کھانے میں ہے۔

غررالحکم، حدیث 7638

تبصرہ ارسال

You are replying to: .