۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں علم حاصل کرنے والوں کی عظمت بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "أمالی الطوسی" سے نقل کی گئی یے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

مَن خَرَجَ مِن بَيتِهِ يَطلُبُ عِلمًا شَيَّعَهُ سَبعونَ ألفَ مَلَكٍ يَستَغفِرونَ له

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو علم کی جستجو میں اپنے گھر سے نکلے تو 70 ہزار فرشتے اسے رخصت کرتے اور بارگاہ خداوندی میں اس کے لئے مغفرت طلب کرتے ہیں۔

أمالی الطوسی : 182 / 306

تبصرہ ارسال

You are replying to: .