۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
News ID: 402547
23 ستمبر 2024 - 09:03
حدیث روز

حوزه/ امام جعفر صادق عليه السلام نے ایک روایت میں دعاؤں کی قبولیت کے راز کو بیان فرمایا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «کافی» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

منْ سَرَّهُ أَنْ يُسْتَجَابَ لَهُ دَعْوَتُهُ فَلْيُطِبْ مَكْسَبَهُ

امام جعفر صادق عليه السلام نے فرمایا:

جو شخص چاہتا ہے کہ اس کی دعا قبول ہو تو اسے چاہئے کہ وہ اپنی روزی کو حلال اور پاکیزہ بنائے۔

الکافی (باب الدعاء)، ج ۲، ص ۴۸۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .