جمعہ 27 ستمبر 2024 - 03:00
حدیث روز | سب سے برتر عمل

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے عمل کا ذکر فرمایا ہے کہ جس سے برتر کوئی عمل نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"خصال" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله

فَوقُ كُلِّ ذِی‌بِرّ‍ٍ بِرٌّ حتّی یُقتلَ الرّجُلُ شهیداً فی سبیلِ الله.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ہر نیک عمل سے بالاتر عمل موجود ہے مگر راہ خدا میں شہادت، کہ جس سے برتر کوئی عمل نہیں ہے۔

خصال، ج1، ص 8

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha