۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
بوڑھوں کا احترام

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ فرمایا ہے جو خدا کا احترام شمار ہوتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سےنقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:

مِن إجلالِ اللّه ِ إجلالُ ذِي الشَّيبَةِ المُسلِمِ

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

سفید بالوں والے مسلمان (یعنی بوڑھے مسلمان) کا احترام کرنا خدا کا احترام کرنے کے زمرہ میں آتا ہے۔

الکافی، ج 2، ص 165

تبصرہ ارسال

You are replying to: .