احترام
-
حدیث روز | ایسا عمل جو خدا کا احترام شمار ہوتا ہے
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ فرمایا ہے جو خدا کا احترام شمار ہوتا ہے۔
-
عطر حدیث:
اس سے محبت کی امید مت رکھو/دوسروں کا دل بھی تمہارے دل کی طرح ہے
حوزہ|بعض افراد ایسے ہیں جن کے دل میں دوسروں کے لئے کینہ ہوتا ہے اور دوسروں سے بد گمان ہوتے ہے، لیکن پھر بھی ان کی توقع یہ ہوتی ہے کہ دوسرے ان سے محبت اور ان کی عزت و احترام کریں۔
-
عطر حدیث:
بزرگوں کا احترام کرو
حوزہ|اپنے بڑوں اور بزرگوں کا احترام کرنا اس بات کا سبب بنے گا، کہ آپ کا بھی احترام کیا جائے گا، لہذا بزرگوں کا احترام کرنا در اصل خود اپنے آپ کا احترام کرنا ہے۔
-
اگر انسان کو ترقی کی مزلیں طی کرنا ہے تو والدین کا احترام کرے
حوزہ/ حجۃ الاسلام محمودی نے کہا: والدین کے ساتھ حسن سلوک اور احترام انسان کو ترقی اور کامیابی کی منزلوں تک پہچاتے ہیں، بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اپنی تمام تر کامیابیوں کی اصلی علت والدین کے احترام کو بتاتے ہیں۔
-
ایران کے شہر خوی کے امام جمعہ:
استاد کا احترام طالب علم کی کامیابی کے رازوں میں سے ایک راز ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام قاسم خانی نے کہا: طالب علم کی کامیابی کے رازوں میں سے ایک راز اپنے استاد کی قدردانی اور احترام ہے، اور اس احترام میں علمی برکتیں پوشیدہ ہیں۔
-
تاریخ اسلام کے عظیم استاد کا قتل "شہادت جناب ابن سکیت رحمۃ اللہ علیہ"
حوزہ/ علم و ہنر اور مہارت کے باوجود ان لوگوں کو کبھی منزل نہ مل سکی جو استاد کی عزت سے محروم رہے یا یوں کہا جائے کہ مقدر نے کبھی ان کو کچھ نہ سمجھا جنہوں نے استاد کو کبھی کچھ نہ سمجھا۔
-
قم؛ انجمن محبان آل یاسین (ع) کی جانب سے عشرہ اول کا مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ انعقاد
حوزہ/ انجمن محبان آل یاسین علیہم السلام طلاب جامعۃ الامام امیرالمؤمنین علیہ السلام نجفی ہاؤس ممبئی "مقیم ایران" کے جانب سے ایک عشرہ مجالس ۱۴۴۳ھ جو بہت کامیابی کے ساتھ برگزار ہوا۔جس میں علماء و طلاب ذوی الاحترام نے کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں انکے جد مظلوم امام حسین علیہ السلام کا تعزیت پیش کیا۔
-
امام جمعہ نیویارک:
ایام فاطمیہ مناتے وقت عقیدت و احترام کے ساتھ ساتھ وحدت امت ملحوظ خاطر رہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
امام جمعہ نیویارک نے رہبر معظم اور مراجع کرام کے احکام کی تعمیل ہم سب پر لازم ہے ولایت علیؑ، مولاؑ کی حکومت اور ولایت فقیہ مولا کے غلاموں کا اقتدار ہے۔
-
ممالک کو چاہئے کہ وہ ایک دوسرے ملک کی استقلالیت اور انکی ثقافت کا احترام کریں، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے یورپین یونین اتحاد کے سفیرمارٹن ہوٹ کا انکے وفد کے ہمراہ ملاقات کے دوران کہا کہ نجف اشرف کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں تاکہ مل کر جتنا ممکن ہوسکے انسانیت کی خدمت کی جاسکے۔
-
لازمی طور پر قوموں کی شناخت، پہچان اور انکے دین و مقدسات اور اخلاق کا احترام کیا جائے، آیۃ اللہ العظمی بشیر نجفی
حوزہ/ مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف نے عراق میں یورپی یونین "اتحاد" کے سفیر سے فرمایا کہ لازمی طور پر قوموں کی شناخت، پہچان اور انکے دین و مقدسات اور اخلاق کا احترام کیا جائے۔ ساتھ ہی یورپی یونین اتحاد عراق سے اقتصادی تعلقات کو دونوں ملکوں کی عوام کےحق میں بہتر کرے اور ایک دوسرے کی مشکلات کو حل کرنے میں ایک دوسرے کی مدد کرے ۔
-
دوسروں کے عقائد کا احترام کریں، استاد محسن قرائتی
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین محسن قرائتی نے کہا ہے کہ دوسروں کے عقائد کا احترام کریں، دوسرے مذاہب کے افراد کی توہین نہ کریں اور بت پرستوں کو بھی گالیاں نہ دیں۔ یہ وہ درس ہیں جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لیے بیان کیے ہیں۔