حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
اَفضلُ الاَعمالِ: اَلصلاةُ لِوَقتِها وَ بِرُالوالدیَنِ وَالجهادُ فی سبیلِ الله
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
افضل اعمال تین ہیں، نماز کو اول وقت میں ادا کرنا، والدین سے حسن سلوک اور راہ خدا میں جہاد کرنا۔
وسائل الشیعہ، ج 11، ص 12